مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
85. في الرجل يعتق الرجل سائبه لمن يكون ميراثه؟
اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کو آزاد چھوڑ دے، یہ کہہ کر کہ کسی کو تم پر ولایت نہیں، کہ اس کی میراث کس کو ملے گی؟
ترقیم عوامۃ: 32087 ترقیم الشثری: -- 33571
٣٣٥٧١ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد ان امراة من الانصار اعتقت سالما سائبة، ثم قالت له: (وال) (١) من شئت، فوالى ابا حذيفة بن عتبة، فاصيب يوم اليمامة (فرفع) (٢) ماله إلى (التي) (٣) اعتقته (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (والي).
(٢) في [هـ]: (فدفع).
(٣) في [جـ]: (الذي).
(٤) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ذلك.
محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک انصاریہ عورت نے حضرت سالم کو کسی کی ولایت نہ ہونے کی شرط پر آزاد کردیا، اور کہا جس کو چاہو اپنا ولی بنا لو، انہوں نے ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ بن عتبہ کو اپنا ولی بنایا، چناچہ یمامہ کی جنگ میں وہ شہید ہوگئے اور ان کا مال اس عورت کو دیا گیا جس نے ان کو آزاد کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33571، ترقيم محمد عوامة 32087)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33571 in Urdu