مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. من كان يقول: ما ولدت وهو مملوك، فولاؤه لموالي أمه
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء اس کی ماں کے موالی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 32205 ترقیم الشثری: -- 33704
٣٣٧٠٤ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: رجل تزوج حرة فولدت، ثم عتق العبد لمن ولاء ولده؟ قال: ولاء ولده لاهل امهم.
ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کہا کہ ایک آدمی نے ایک آزاد عورت سے نکاح کیا اور بچہ جنا پھر غلام کو آزاد کردیا گیا تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہے؟ فرمایا کہ اس کی اولاد کی ولاء اس کی ماں کے خاندان کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33704، ترقيم محمد عوامة 32205)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33704 in Urdu