مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. من كان يقول: ما ولدت وهو مملوك، فولاؤه لموالي أمه
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء اس کی ماں کے موالی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 32206 ترقیم الشثری: -- 33705
٣٣٧٠٥ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن الحسن كان يقول: إذا اعتق الرجل واعتق ابنه رجل آخر جر ولاء (ابنه) (١) ، فاتاه محمد بن سيرين فقال: عمر يقول هذا قال: نحن نقوله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (أبيه).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.
ابن عون روایت کرتے ہیں کہ حسن فرماتے تھے کہ جب آدمی کو آزاد کردیا جائے اور اس کے بیٹے کو دوسرا آدمی آزاد کر دے تو وہ اپنے بیٹے کی ولاء کو کھینچ لیتا ہے، چناچہ ان کے پاس محمد بن سیرین آئے اور انہوں نے پوچھا کہ کیا یہ بات حضرت عمر فرماتے تھے؟ فرمایا کہ یہ بات ہم کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33705، ترقيم محمد عوامة 32206)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33705 in Urdu