مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. في الكلالة من هم؟
کلالہ کے بیان میں، کہ وہ کون لوگ ہیں؟
ترقیم عوامۃ: 32254 ترقیم الشثری: -- 33756
٣٣٧٥٦ - حدثنا ابن عيينة عن سليمان عن طاوس عن ابن عباس قال: كنت آخر الناس عهدا بعمر، فسمعته يقول: الكلالة من لا ولد له (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
طاؤس روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں حضرت عمر کے پاس لوگوں میں سب سے آخر میں موجود تھا، میں نے ان کو فرماتے ہوئے سنا کہ کلالہ وہ ہے جس کی اولاد نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33756، ترقيم محمد عوامة 32254)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33756 in Urdu