🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. في الكلالة من هم؟
کلالہ کے بیان میں، کہ وہ کون لوگ ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32255 ترقیم الشثری: -- 33757
٣٣٧٥٧ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: قال ابو بكر: رايت في الكلالة رايا، فإن يك صوابا فمن عند الله، وإن يك خطا فمن قبلي والشيطان، الكلالة ما عدا الولد والوالد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الشعبي لم يدرك أبا بكر، أخرجه عبد الرزاق (١٩١٩١)، وسعيد بن منصور في التفسير (٥٩١)، والطبري في التفسير.
شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے فرمایا کہ میری کلالہ کے بارے میں ایک رائے ہے، اگر وہ درست ہو تو اللہ کی جانب سے ہے، اور اگر خطاء ہو تو میری اور شیطان کی جانب سے، کلالہ وہ رشتہ دار ہیں جو اولاد اور والد کے علاوہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33757، ترقيم محمد عوامة 32255)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33757 in Urdu