🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. في الكلالة من هم؟
کلالہ کے بیان میں، کہ وہ کون لوگ ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32257 ترقیم الشثری: -- 33759
٣٣٧٥٩ - حدثنا (المقرئ) (١) عن سعيد بن ابي ايوب قال: حدثني يزيد بن ابي حبيب عن ابي الخير عن عقبة بن عامر انه قال: ما اعضل باصحاب رسول الله ﷺ شيء ما اعضلت بهم الكلالة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (المقبري).
(٢) صحيح.

ابو الخیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن عامر نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا کسی اور چیز نے مشقت میں نہیں ڈالا جتنا ان کو کلالہ نے مشقت میں ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33759، ترقيم محمد عوامة 32257)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33759 in Urdu