مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. في الكلالة من هم؟
کلالہ کے بیان میں، کہ وہ کون لوگ ہیں؟
ترقیم عوامۃ: 32258 ترقیم الشثری: -- 33760
٣٣٧٦٠ - حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم قال: سالته عن الكلالة فقال: ما دون الولد والاب.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے کلالہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اولاد اور باپ کے علاوہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33760، ترقيم محمد عوامة 32258)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33760 in Urdu