مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
ترقیم عوامۃ: 32478 ترقیم الشثری: -- 33981
٣٣٩٨١ - حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه عن ابن عباس قال: لما فرغ إبراهيم ﵇ (١) من بناء البيت العتيق قيل له: اذن (في الناس بالحج) (٢) ، قال: رب وما يبلغ صوتي، قال: اذن وعلي البلاع، قال: فقال إبراهيم ﵇ (٣) : يا ايها الناس، كتب عليكم الحج إلى البيت العتيق، قال: فسمعه ما بين السماء إلى الارض، الا ترى ان الناس (يجيئون) (٤) من اقاصي الارض يلبون (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) في [أ، ب]: (بالناس في الحج).
(٣) سقط من: [م].
(٤) في [أ]: (مجيئون).
(٥) ضعيف؛ قابوس فيه لين، أخرجه الحاكم ٢/ ٤٢١، وابن جرير ١٧/ ١٤٤، والبيهقي ٥/ ١٧٦، وأحمد بن منيع كما في المطالب العالية (١١٢٧)، وابن عساكر ٦/ ٢٠٥، والضياء ١٠/ (١١).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب ابراہیم علیہ السلام بیت اللہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو آپ سے کہا گیا کہ لوگوں میں حج کا اعلان کردو، انہوں نے کہا کہ اے میرے رب! میری آواز کیسے پہنچے گی، اللہ نے فرمایا تم اعلان کردو، پہنچانا میری ذمہ داری ہے، چناچہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا اے لوگو! تم پر بیت اللہ کا حج فرض کیا گیا ہے، چناچہ اس آواز کو آسمان اور زمین کے درمیان ہر چیز نے سنا، کیا تم دیکھتے نہیں کہ لوگ اس کی طرف زمین کے دور دراز حصوں سے لبیک کی صدا لگاتے ہوئے آتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33981، ترقيم محمد عوامة 32478)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33981 in Urdu