مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما ذكر (مما) فضل (الله) به عيسى ﵇
وہ فضیلتیں جو اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32539 ترقیم الشثری: -- 34043
٣٤٠٤٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: مرت امراة بعيسى ابن مريم ﵇ (١) فقالت: طوبى لبطن حملك ولثدي ارضعك، (قال) (٢) عيسى ﵇ (٣) : طوبى لمن قرا القرآن واتبع ما فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) في [جـ، م]: (فقال).
(٣) سقط من: [م].
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے پاس سے گزری، اور اس نے کہا کہ خوشخبری ہو اس پیٹ کے لیے جس نے آپ کو اٹھایا، اور اس چھاتی کے لیے جس نے آپ کو دودھ پلایا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ خوشخبری ہو اس شخص کے لئے جس نے قرآن پڑھا اور جو کچھ اس میں ہے اس پر عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34043، ترقيم محمد عوامة 32539)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34043 in Urdu