🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما ذكر (مما) فضل (الله) به عيسى ﵇
وہ فضیلتیں جو اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32538 ترقیم الشثری: -- 34042
٣٤٠٤٢ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: كان عيسى ابن مريم ﵇ (١) لا يرفع عشاء لغداء ولا غداء لعشاء وكان يقول: إن مع كل (يوم) (٢) رزقه، كان يلبس الشعر وياكل الشجر وينام حيث امسى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) في [ط، هـ]: (قوم).

حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام شام کے کھانے کو صبح کے لیے اور صبح کے کھانے کو شام کے لیے نہیں بچاتے تھے، اور آپ فرماتے تھے کہ ہر دن کے ساتھ اس کا رزق ہے، اور آپ بالوں کا بنا ہوا لباس پہنتے، اور درختوں کے پتے کھالیتے، اور جہاں شام ہوتی سو جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34042، ترقيم محمد عوامة 32538)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34042 in Urdu