مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. ما ذكر من أمر داود ﵇ وتواضعه
سیدنا داؤد علیہ السلام اور ان کی تواضع کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 32548 ترقیم الشثری: -- 34052
٣٤٠٥٢ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه قال: إن كان داود ﵇ (١) ليخطب الناس -وفي يده القفة من (الخوص) (٢) -، فإذا فرغ ناولها بعض من إلى جنبه يبيعها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) في [ب]: (الخوض).
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام لوگوں کو خطبہ دیتے تھے جبکہ ان کے ہاتھ میں پتوں کی بنی ہوئی ٹوکری ہوتی تھی، جب آپ فارغ ہوتے تو کسی قریب بیٹھنے والے کو دے دیتے تاکہ اس کو بیچ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34052، ترقيم محمد عوامة 32548)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34052 in Urdu