مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. ما ذكر من أمر داود ﵇ وتواضعه
سیدنا داؤد علیہ السلام اور ان کی تواضع کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 32555 ترقیم الشثری: -- 34059
٣٤٠٥٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال حدثنا علي بن زيد عن الحسن عن الاحنف بن قيس عن النبي ﷺ ان داود ﵇ (١) قال: اي رب، إن بني إسرائيل يسالونك بإبراهيم وإسحاق ويعقوب فاجعلني يا رب لهم رابعا، فاوحى الله إليه (ان) (٢) : يا داود إن إبراهيم القي في النار في سبي فصبر، وتلك بلية لم ⦗٥٢٧⦘ (تنلك) (٣) و [إن إسحاق بذل (مهجة) (٤) نفسه (في سبيي) (٥) فصبر (٦) (فتلك) (٧) بلية لم تنلك و] (٨) إن يعقوب اخذت حبيبه حتى ابيضت عيناه فصبر وتلك بلية (لم تنلك) (٩) (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (النبي ﷺ).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (نبلك).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [هـ]: (ليذبح).
(٦) في [هـ]: زيادة (من أجلي).
(٧) في [م]: (وتلك).
(٨) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، جـ].
(٩) في [أ، ب]: (لم نبلك).
(١٠) ضعيف مرسل؛ علي بن زيد ضعيف، والأحنف ليس صحابيًا، أخرجه ابن أبي حاتم كما في تفسير ابن كثير ٢/ ٤٨٨، والثعلبي في التفسير ٨/ ١٥١، والبزار (١٣٠٧)، وابن جرير في التفسير ٢٣/ ٨١، والدولابي ٢/ ٥٨٧، وابن عدي ٢/ ٢٩٩.
حضرت احنف بن قیس نبی 5 سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اے رب! بنی اسرائیل آپ سے حضرت ابراہیم، اسحاق اور یعقوب۔ کے واسطے سے دعائیں کرتے ہیں، اے اللہ! مجھے ان میں سے چوتھا بنادیجئے، چناچہ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی کہ ”ابراہیم کو میری وجہ سے آگ میں ڈالا گیا اور انہوں نے صبر کیا اور تمہیں ایسی آزمائش نہیں آئی، اور اسحاق نے میرے لیے اپنی جان قربان کی، اور صبر کیا، اور یہ آزمائش بھی تم پر نہیں آئی، اور میں نے یعقوب کے محبوب کو لے لیا یہاں تک کہ ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں، انہوں نے بھی صبر کیا، اور یہ آزمائش بھی تم پر نہیں آئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34059، ترقيم محمد عوامة 32555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34059 in Urdu