🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32632 ترقیم الشثری: -- 34137
٣٤١٣٧ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا عبيد الله بن عمر قال: حدثنا ابو بكر بن سالم عن سالم بن عبد الله بن عمر عن ابيه ان رسول الله ﷺ قال:" (اريت) (١) في النوم كاني (انزع) (٢) بدلو بكرة على قليب، فجاء ابو بكر فنزع ذنوبا او ذنوبين (فنزع نزعا ضعيفا) (٣) والله يغفر له، ثم جاء عمر بن الخطاب (فاستسقى) (٤) فاستحالت غربا، فلم ار عبقريا من الناس يفري فريه، حتى روى الناس وضربوا بالعطن" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أرأيت).
(٢) في [أ، ب]: (انزح).
(٣) في [أ، ب]: (فيهما ضعف).
(٤) في [م]: (فاستقى).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٦٨٢)، ومسلم (٢٣٩٢).

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے خواب میں دکھلایا گیا: گویا کہ میں کنویں پر چرخی سے ڈول کھینچ رہا ہوں پس ابوبکر آئے پھر انہوں نے ایک یا دو ڈول نکالے اور انہوں نے بہت کمزوری سے ڈول کھینچا۔ اللہ ان کی مغفرت کرے، پھر عمر بن خطاب آیا پس اس نے پانی نکالا یہاں تک کہ چمڑے کا ڈول ٹیڑھا ہوگیا۔ پس میں نے ایسا کوئی زورآور شخص نہیں دیکھا جو عمر رضی اللہ عنہ جیسا حیرت انگیز کام کرتا ہو۔ اور وہ سب لوگ پانی کے پاس بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34137، ترقيم محمد عوامة 32632)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34137 in Urdu