مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32633 ترقیم الشثری: -- 34138
٣٤١٣٨ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"بينا انا (اسقي) (١) على بئر اذ جاء ابن ابي ⦗٢٢⦘ قحافة فنزع ذنوبا او ذنوبين فيهما ضعف والله يغفر له، ثم جاء عمر فنزع حتى استحالت في يده غربا، وضرب الناس (بالعطن) (٢) فما رايت عبقريا يفري فريه" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (أستقي).
(٢) في [أ، ب]: (بعطن).
(٣) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٩٨٢٠)، وابن أبي عاصم في السنة (١٤٥٧)، والبغوي (٣٨٨٣)، وأصله عند البخاري (٣٦٦٤)، ومسلم (٢٣٩٢).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس درمیان کہ میں کنویں پر پانی پی رہا تھا کہ ابن ابی قحافہ آئے پس انہوں نے ایک یا دو ڈول نکالے بڑی کمزوری سے، اور اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ پھر عمر بن خطاب نے آ کر ڈول کھینچا یہاں تک کہ ان کے ہاتھ میں چمڑے کے ڈول کے نشان پڑگئے اور لوگ پانی کے قریب بیٹھ گئے۔ پس میں نے ایسا کوئی زورآور شخص نہیں دیکھا جو ان جیسا حیرت انگیز کام کرتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34138، ترقيم محمد عوامة 32633)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34138 in Urdu