🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32634 ترقیم الشثری: -- 34139
٣٤١٣٩ - حدثنا شريك عن الاشعث عن الاسود بن هلال ان اعرابيا لهم قال: شهدت (صلاة) (١) الصبح مع النبي ﷺ ذات يوم، فاقبل على الناس بوجهه فقال:"رايت ناسا من امتي البارحة، وزنوا فوزن ابو بكر فوزن ثم وزن عمر فوزن" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) حسن؛ شريك صدوف، أخرجه أحمد (١٦٦٠٤)، وابن أبي عاصم في السنة (١١٣٧)، وابن عساكر ٣٩/ ١١٥.

حضرت اسود بن ھلال رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان سے بیان کیا کہ میں ایک دن صبح کی نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حاضر تھا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرے کے ساتھ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: میں نے گزشتہ رات اپنی امت کے لوگوں کو دیکھا کہ ان کا وزن کیا جا رہا ہے۔ پس ابوبکر رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو ان کا پلڑا بھاری ہوگیا۔ پھر عمر رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو ان کا پلڑا بھاری ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34139، ترقيم محمد عوامة 32634)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34139 in Urdu