مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32650 ترقیم الشثری: -- 34155
٣٤١٥٥ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة قال: قال (عبد الملك) (١) : حدثني قبيصة بن جابر قال: ما رايت رجلا اعلم بالله، ولا اقرا لكتاب الله، ولا افقه في دين الله من عمر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عبد اللَّه).
حضرت عبد الملک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قبیصہ بن جابر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: میں نے کوئی شخص نہیں دیکھا جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے زیادہ اللہ کو جاننے والا، اور کتاب اللہ کو سب سے زیادہ پڑھنے والا اور اللہ کے دین میں زیادہ سمجھ رکھنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34155، ترقيم محمد عوامة 32650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34155 in Urdu