🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32653 ترقیم الشثری: -- 34158
٣٤١٥٨ - حدثنا عبدة بن سليمان و (ابو) (١) اسامة عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن مصعب بن سعد عن معاذ بن جبل قال: إن عمر في الجنة، وإن رسول الله ﷺ (ما رئي في نومه ويقظته فهو حق، إن رسول الله ﷺ) (٢) قال:"بينما انا في الجنة (إذ) (٣) رايت فيها دارا، فقلت: لمن هذه؟ فقيل: لعمر بن الخطاب" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) منقطع؛ مصعب بن سعد لا يروي عن معاذ، أخرجه أحمد (٢٢١٢٠)، وابن أبي عاصم في السنة (١٢٦٥)، وابن حبان (٦٨٨٤)، والشاشي (١٣٦٤)، والطبراني ٢٠/ (٣٠٩)، والقطيعي في زيادات الفضائل (٤٨٣)، وابن عدي ٧/ ٢٦٩٢.

حضرت مصعب بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یقینا عمر رضی اللہ عنہ جنت میں ہیں، اور حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ نیند اور بیداری میں دیکھا وہ سب حق ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں تھا کہ میں نے اس میں ایک گھر دیکھا پس میں نے پوچھا: یہ کس کے لیے ہے؟ تو کہا گیا: عمر بن خطاب کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34158، ترقيم محمد عوامة 32653)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34158 in Urdu