🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32652 ترقیم الشثری: -- 34157
٣٤١٥٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم بن (ابي) (١) النجود عن (زر) (٢) عن عبد الله قال: إذا ذكر الصالحون فحي هلا بعمر إن إسلامه كان نصرا، وإن إمارته كانت فتحا، وايم الله ما اعلم على الارض شيئا (٣) إلا وقد وجد فقد ⦗٢٧⦘ عمر حتى (العضاه) (٤) ، وايم الله إني لاحسب (ان) (٥) بين عينيه ملكا يسدده ويرشده، (وايم الله إني لاحسب الشيطان يفرق ان يحدث في الإسلام فيرد عليه عمر) (٦) ، وايم الله لو اعلم ان كلبا يحب عمر لاحببته (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) في [أ]: (زد)، وفي [ب]: (ذر).
(٣) زياد في [أ]: (حتى أعلم).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (العضاة).
(٥) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٦) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٧) ضعيف؛ عاصم ضعيف في زر.

حضرت زر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے نیکو کاروں کا ذکر کیا جاتا تو وہ فوراً حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نعرہ لگاتے۔ اور فرماتے! یقینا ان کا اسلام مسلمانوں کی مدد تھی اور ان کی خلافت مسلمانوں کی فتح تھی۔ اللہ کی قسم! میں نہیں جانتا زمین پر کسی چیز کو مگر یہ کہ ہر چیز نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کمی محسوس کی یہاں تک کہ کانٹے دار درختوں نے بھی۔ اللہ کی قسم! بلاشبہ میں گمان کرتا تھا کہ ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان ایک فرشتہ ہے جو ان کو سیدھی راہ دکھاتا ہے اور ان کی راہنمائی کرتا ہے۔ اور اللہ کی قسم! بلاشبہ شیطان خوف کھاتا تھا اس بات سے کہ وہ اسلام میں کوئی رخنہ ڈالے اس لیے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کو اس پر واپس لوٹا دیں گے۔ اللہ کی قسم! اگر مجھے معلوم ہوجائے کہ کوئی کتا بھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے محبت کرتا ہے تو میں اس سے بھی محبت کرنے لگوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34157، ترقيم محمد عوامة 32652)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34157 in Urdu