مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32655 ترقیم الشثری: -- 34160
٣٤١٦٠ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"دخلت الجنة (فإذا) (١) فيها قصر من ذهب فاعجبني حسنه، فسالت لمن هذا؟ فقيل لي: لعمر، فما منعني ان ادخله إلا لما اعلم من غيرتك يا ابا حفص"، فبكى عمر وقال: يا رسول الله (عليك) (٢) اغار (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وإذا).
(٢) في [أ، ب]: (أعليك).
(٣) حسن؛ محمد بن عمر صدوق، وأخرجه البخاري (٣٢٤٢)، ومسلم (٢٣٩٥).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا تو اس میں میں نے ایک سونے کا محل دیکھا جس کی خوبصورتی مجھے بہت اچھی لگی۔ پس میں نے پوچھا: یہ کس کے لیے ہے؟ تو مجھے بتایا گیا: عمر بن خطاب کے لیے۔ پس مجھے کسی بات نے بھی نہیں روکا اس میں داخل ہونے سے مگر یہ کہ مجھے اے ابو حفص تیری غیرت کا خیال آیا۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ رونے لگے اور فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! کیا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر غیرت کھاؤں گا؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34160، ترقيم محمد عوامة 32655)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34160 in Urdu