مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32656 ترقیم الشثری: -- 34161
٣٤١٦١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع جابرا يقول: قال رسول الله ﷺ:"دخلت الجنة فرايت فيها دارا او قصرا، فسمعت صوتا فقلت: لمن هذا؟ قيل لعمر، فاردت ان ادخلها فذكرت غيرتك، فبكى عمر وقال: يا رسول الله اعليك اغار" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٢٦)، ومسلم (٢٣٩٤).
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے اس میں ایک گھر یا محل دیکھا پس میں نے آواز سنی تو میں نے پوچھا: یہ کس کا ہے؟ جواب دیا گیا: عمر بن خطاب کا۔ پھر میں نے اس میں داخل ہونا چاہا تو مجھے تمہاری غیر ت یاد آگئی۔ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ رونے لگے اور فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! کیا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر غیرت کھاؤں گا؟!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34161، ترقيم محمد عوامة 32656)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34161 in Urdu