مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32657 ترقیم الشثری: -- 34162
٣٤١٦٢ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني حسين بن واقد قال: حدثني عبد الله بن (بريدة) (١) عن ابيه ان رسول الله ﷺ قال:"مررت بقصر من ذهب مشرف (مربع) (٢) ، فقلت: لمن هذا القصر؟ فقيل: لرجل من العرب، فقلت: انا عربي، لمن هذا القصر؟ قالوا: لرجل من امة محمد ﷺ، قلت: انا محمد، لمن هذا القصر؟ قالوا: لعمر بن الخطاب" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يزيد).
(٢) في [ط، هـ]: (مرتفع).
(٣) حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه أحمد (٢٣٠٤٦)، والترمذي (٣٦٨٩)، وابن حبان (٧٥٨٦)، والحاكم ٣/ ٢٨٥، وابن أبي عاصم في السنة (١٢٧٠)، والخطيب ١١/ ٣٧٠، وابن عساكر ١٠/ ٤٥٥، والبزار (٢٤٩٨/ كشف)، والآجري في الشريعة (٩٣٨).
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرا گزر ایک مربع محل پر سے ہوا جس میں بالاخانہ تھے۔ تو میں نے پوچھا: یہ محل کس کا ہے؟ جواب دیا گیا: اہل عرب میں سے ایک آدمی کا۔ اس پر میں نے کہا: میں بھی عربی ہوں۔ یہ محل کس کا ہے؟ انہوں نے کہا: محمد 5 کی امت کے ایک فرد کا۔ میں نے کہا: میں ہی محمد 5 ہوں۔ یہ محل کس کا ہے؟ انہوں نے کہا: عمر بن خطاب کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34162، ترقيم محمد عوامة 32657)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34162 in Urdu