مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. ما ذكر في خالد بن الوليد ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ کے بارے میں مذکور ہیں
ترقیم عوامۃ: 32928 ترقیم الشثری: -- 34437
٣٤٤٣٧ - حدثنا ابن فضيل عن (كان) (١) عن قيس قال: كان بين خالد بن الوليد وبين رجل من اصحاب النبي ﷺ محاورة، فقال رسول الله ﷺ:"ما لكم ولسيف من سيوف الله سله الله على الكفار" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (نيار).
(٢) مرسل؛ قيس بن أبي حازم تابعي، أخرجه أبو يعلى (٧١٨٨)، وابن سعد ٧/ ٣٩٥، وأحمد في فضائل الصحابة (١٤٧٩)، وابن عساكر ١٦/ ٢٤٣.
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں کسی ایک کے درمیان کچھ تلخ کلامی ہوگئی، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگوں کو کیا ہوا اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کے بارے میں جس کو اللہ نے کفار پر سونتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34437، ترقيم محمد عوامة 32928)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34437 in Urdu