🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. ما ذكر في خالد بن الوليد ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ کے بارے میں مذکور ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32929 ترقیم الشثری: -- 34438
٣٤٤٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابو معشر عن سعيد بن ابي سعيد المقبري عن ابي هريرة قال: هبطت مع رسول الله ﷺ من (ثنية) (١) هوشاء فانقطع شسعه فناولته نعلي فابى ان يقبلها وجلس في ظل شجرة (ليصلح) (٢) نعله فقال لي:"انظر (٣) من ترى؟"، قلت: هذا فلان بن فلان، قال:"بئس عبد الله فلان"، ثم قال (لي) (٤) :"انظر إلى من ترى؟" قلت: هذا فلان، قال:"نعم عبد الله فلان"، والذي قال (٥) : نعم عبد الله فلان خالد بن الوليد (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بيته).
(٢) في [أ، ب]: (يصلح).
(٣) في [هـ]: زيادة (إلى).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [هـ]: زيادة (له).
(٦) ضعيف؛ لضعف أبي معشر، وأخرج بعضه أحمد (٨٧٢٠)، والترمذي (٣٨٤٦)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٦٩٣).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سخت گھاٹی میں اتر رہا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتا کا تسمہ ٹوٹ گیا۔ میں نے اپنا جوتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اور درخت کے سائے میں بیٹھ گئے تاکہ اپنا جوتا صحیح کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا: تم کس کو دیکھ رہے ہو؟ میں نے کہا: فلاں بن فلاں کو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فلاں اللہ کا بندہ بُرا ہے۔ پھر مجھ سے فرمایا: تم کس کو دیکھ رہے ہو؟ میں نے کہا: یہ فلاں شخص ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فلاں اللہ کا بندہ بہت اچھا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: کہ فلاں اللہ کا بندہ بہت اچھا ہے۔ یعنی حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34438، ترقيم محمد عوامة 32929)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34438 in Urdu