🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. ما ذكر في خالد بن الوليد ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ کے بارے میں مذکور ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32930 ترقیم الشثری: -- 34439
٣٤٤٣٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير قال: بعث عمر ابا عبيدة على الشام وعزل خالد بن الوليد فقال خالد بن الوليد: بعث عليكم ⦗١٢١⦘ امين هذه الامة، قال ابو عبيدة: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"خالد (١) سيف من سيوف الله ونعم فتى العشيرة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بن الوليد).
(٢) منقطع؛ عبد الملك بن عمير لم يدرك أبا عبيدة، أخرجه أحمد (١٦٨٢٣).

حضرت عبد الملک بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کو شام والوں پر امیر بنا کر بھیجا اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو معزول کردیا۔ اس پر حضرت خالد بن ولید رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: تم لوگوں پر اس امت کے امین شخص کو امیر بنا کر بھیجا گیا۔ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں۔ اور قبیلہ کے سب سے اچھے جوان ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34439، ترقيم محمد عوامة 32930)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34439 in Urdu