مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. ما ذكر في سعد بن معاذ ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا سعد بن معاذرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32984 ترقیم الشثری: -- 34493
٣٤٤٩٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا إسماعيل بن ابي خالد عن إسحاق ابن راشد عن امراة من الانصار يقال: لها اسماء ابنة يزيد قالت: لما (اخرج) (١) بجنازة سعد بن معاذ صاحت امه، فقال رسول الله ﷺ لام سعد: ⦗١٣٩⦘"الا يرقا دمعك ويذهب حزنك، فإن ابنك اول من ضحك له الله واهتز له العرش" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (خرج).
(٢) مجهول؛ لجهالة إسحاق بن راشد، أخرجه أحمد (٢٧٥٨١)، وابن سعد ٣/ ٤٣٤، وابن أبي عاصم في السنة (٥٥٩)، وابن خزيمة في التوحيد ص ٢٣٧، والطحاوي في شرح المشكل (٤١٧٠)، والطبراني ٢٤/ (٤٦٧)، والحاكم ٣/ ٢٠٦.
حضرت اسحاق بن راشد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک انصاری عورت جس کا نام اسماء بنت یزید ہے انہوں نے فرمایا: جب حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا جنازہ نکالا گیا تو ان کی والدہ چیخیں۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی والدہ سے ارشاد فرمایا: تمہارے آنسو کیوں خشک نہیں ہو رہے اور تمہارا غم کیوں ختم نہیں ہو رہا؟! یقینا تمہارا بیٹا وہ پہلا شخص ہے جس کے لیے اللہ مسکرائے اور عرش بھی اس کی وجہ سے حرکت میں آگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34493، ترقيم محمد عوامة 32984)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34493 in Urdu