🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما ذكر في سعد بن معاذ ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا سعد بن معاذرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32987 ترقیم الشثری: -- 34496
٣٤٤٩٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن عبد الله بن شداد ان النبي ﷺ قال لسعد وهو يكيد بنفسه:"جزاك الله خيرا من سيد قوم، فقد صدقت الله ما ⦗١٤٠⦘ وعدته، وهو صادق ما وعدك" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عبد اللَّه بن شداد تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٥٠٤)، وابن سعد ٣/ ٤٢٩.
حضرت عبد اللہ بن شداد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے فرمایا: جبکہ وہ جان کنی کی حالت میں تھے۔ اللہ تمہیں قوم کے سردار کو بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ پس تم نے جو اللہ سے وعدہ کیا تھا تو نے وہ سچ کر دکھایا اور وہ بھی اپنے وعدہ کو پورا کرنے میں سچا ہے جو اس نے تم سے وعدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34496، ترقيم محمد عوامة 32987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34496 in Urdu