🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما ذكر في سعد بن معاذ ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا سعد بن معاذرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32988 ترقیم الشثری: -- 34497
٣٤٤٩٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن ابي إسحاق عن عمرو بن شرحبيل قال: لما اصيب سعد بن معاذ بالرمية يوم الخندق، جعل دمه يسيل على النبي ﷺ فجاء ابو بكر فجعل يقول: وانقطاع ظهراه، فقال النبي ﷺ:"يا ابا بكر"، فجاء عمر فقال: إنا لله وإنا إليه راجعون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عمرو بن شرحبيل تابعي.
حضرت عمرو بن شرحبیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب غزوہ خندق کے دن حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو تیر لگا تو ان کا خون نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گررہا تھا: پس ابوبکر رضی اللہ عنہائے اور کہنے لگے: اس کی کمر ٹوٹے! اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابوبکر! پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہائے اور انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34497، ترقيم محمد عوامة 32988)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34497 in Urdu