🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. ما جاء في أهل الشام
ان روایات کا بیان جو شام والوں کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33132 ترقیم الشثری: -- 34644
٣٤٦٤٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابي بكر عن ابي الزاهرية قال: قال رسول الله ﷺ:"معقل المسلمين من الملاحم دمشق، ومعقلهم من الدجال بيت المقدس، ومعقلهم من ياجوج وماجوج بيت الطور" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ أبو الزاهرية تابعي، وأبو بكر ضعيف.
حضرت ابو الزاھریہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنگوں کے دوران دمشق مسلمانوں کی پناہ گاہ ہوگا۔ اور دجال سے جنگ کی صورت میں بیت المقدس مسلمانوں کی پناہ گاہ ہوگا اور یاجوج ماجوج سے جنگ کے وقت بیت الطور مسلمانوں کی پناہ گاہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34644، ترقيم محمد عوامة 33132)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34644 in Urdu