🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. ما جاء في أهل الشام
ان روایات کا بیان جو شام والوں کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33133 ترقیم الشثری: -- 34645
٣٤٦٤٥ - حدثنا يحيى بن إسحاق قال: اخبرنا يحيى بن ايوب عن يزيد بن ابي حبيب ان عبد الرحمن بن شماسة المهري اخبره عن زيد بن ثابت قال: بينما نحن حول رسول الله ﷺ نؤلف القرآن من الرقاع إذ قال:"طوبى للشام؟" قيل: يا رسول الله (بم) (١) ذاك ولم ذاك؟ قال:"إن ملائكة الرحمن باسطة اجنحتها عليها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، هـ]: (لِمَ).
(٢) حسن؛ يحيى بن أيوب صدوق، أخرجه أحمد (٢١٦٠٧)، والترمذي (٣٩٥٤)، وابن حبان (١١٤)، والحاكم ٢/ ٢٢٩، والطبراني (٤٩٣٣)، والبيهقي في دلائل النبوة ٧/ ١٤٧.

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد جمع تھے اور قرآن کو جمع کر رہے تھے چمڑوں سے۔ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شام کے لیے خوشخبری ہے۔ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول 5! کس وجہ سے اور کیوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا رحمت کے فرشتوں نے ان پر اپنے پَر پھیلائے ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34645، ترقيم محمد عوامة 33133)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34645 in Urdu