مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. ما جاء في أهل الشام
ان روایات کا بیان جو شام والوں کے بارے میں آئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 33134 ترقیم الشثری: -- 34646
٣٤٦٤٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حصين عن ابي مالك: ﴿الارض التي باركنا فيها﴾ [الانبياء: ٧١] ، قال: الشام.
حضرت حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مالک رحمہ اللہ نے قرآن کی اس آیت { الأَرْضِ الَّتِی بَارَکْنَا فِیہَا } ترجمہ: وہ زمین جس کو ہم نے بابرکت بنادیا۔“ کے بارے میں فرمایا: کہ اس میں شام مراد ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34646، ترقيم محمد عوامة 33134)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34646 in Urdu