🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الإمارة
امارت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33222 ترقیم الشثری: -- 34738
٣٤٧٣٨ - حدثنا ابن نمير قال: ثنا ابن ابي خالد عن إسماعيل الاودي قال: اخبرتني بنت معقل بن يسار ان اباها قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"ليس من وال يلي امة قلت او كثرت لا يعدل فيها إلا كبه الله على وجهه في النار" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة بنت معقل، أخرجه أحمد (٢٠٢٩٠)، والبخاري في التاريخ ١/ ٣٣٩، والطبرانى ٢٠/ (٥١٤)، وسيأتي ١٥/ ٢٣٤، وأصله عند البخاري (٧١٥٠)، ومسلم (١٤٢).
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں ہے کسی بھی رعایا کا حاکم چاہے رعایا تھوڑی ہو یا زیادہ اور وہ ان میں عدل و انصاف نہ کرتا ہو مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کو اوندھے منہ جہنم میں ڈال دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34738، ترقيم محمد عوامة 33222)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34738 in Urdu