مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في الإمارة
امارت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33223 ترقیم الشثری: -- 34739
٣٤٧٣٩ - حدثنا علي بن مسهر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن (يسار) (١) عن ابن عمر عن ابي هريرة قال: ما من امير عشرة إلا يؤتى به يوم القيامة (٢) اطلقه الحق او اوثقه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بشار).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (أغلالا).
(٣) صحيح؛ وأخرجه مرفوعًا الدارمي (٢٥١٥)، وبنحوه أخرجه أحمد (٩٥٧٠)، وأبو يعلى (٦٦١٤)، والبيهقي ١٠/ ٩٥، والطبراني في الأوسط (٢٧٢)، وابن عساكر ٣٦/ ٣٨.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: نہیں ہے کوئی بھی تین آدمیوں کا امیر مگر یہ کہ اس کو قیامت کے دن لایا جائے گا۔ انصاف کرنا اس کو آزاد کرا دے گا یا انصاف نہ کرنا اس کو باندھ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34739، ترقيم محمد عوامة 33223)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34739 in Urdu