🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. من قال يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو قرآن مجید کا سب سے زیادہ قاری ہو وہ امامت کرائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3472 ترقیم الشثری: -- 3490
٣٤٩٠ - حدثنا ابو خالد عن مجالد عن الشعبي وزيد بن إياس قالا: حدثنا مرة ابن (شراحيل) (١) قال: كنت في بيت فيه عبد الله بن مسعود وحذيفة وابو موسى الاشعري، فحضرت الصلاة فقال هذا لهذا: تقدم. وقال هذا لهذا: تقدم. و (عبد الله ⦗٢٥٥⦘ بين ابي) (٢) موسى وحذيفة (٣) ، فاخذا بناحيتيه فقدماه (قال) (٤) : قلت: مم ذلك؟ قال: إنه شهد بدرا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شراحبيل).
(٢) في [هـ]: (أبو).
(٣) في [أ]: زيادة (وأبو موسى الأشعري).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) ضعيف؛ لضعف مجالد، وزيد لم أعرفه.

حدثنا حدثنا ابو خالد، عن مجالد، عن الشعبي، وزيد بن إياس , قالا: حدثنا مرة بن شراحيل، قال: كنت في بيت فيه عبد الله بن مسعود، وحذيفة، وابو موسى الاشعري فحضرت الصلاة، فقال هذا لهذا: تقدم، وقال هذا لهذا: تقدم، وعبد الله بين ابي موسى وحذيفة، فاخذا بناحيتيه فقدماه، قلت: مم ذلك؟ قال:" إنه شهد بدرا"
حضرت مرہ بن شراحیل کہتے ہیں کہ میں ایک کمرے میں تھا، جس میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو موسیٰ اشعری بھی تھے۔ اتنے میں نماز کا وقت ہوگیا۔ ہر ایک نے دوسرے سے کہا آپ آگے ہوجائیں، حضرت عبد اللہ، حضرت ابو موسیٰ اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے درمیان تھے۔ ان دونوں نے انہیں پکڑ کر آگے کردیا۔ میں نے پوچھا کہ ان کی وجہِ تقدم کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ جنگ بدر میں شریک تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3490، ترقيم محمد عوامة 3472)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3490 in Urdu