🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. من قال يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو قرآن مجید کا سب سے زیادہ قاری ہو وہ امامت کرائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3471 ترقیم الشثری: -- 3489
٣٤٨٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن ابي عروبة (عن) (١) قتادة عن ابي نضرة عن ابي سعيد قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم احدهم، واحقهم بالإمامة (٢) اقرؤهم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [جـ]: (الإمامة).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه مسلم (٦٧٢)، وأحمد (١١٢٩٨).

حدثنا ابو خالد الاحمر ، عن ابن ابي عروبة ، عن قتادة ، عن ابي نضرة ، عن ابي سعيد ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم احدهم واحقهم بالإمامة اقرؤهم"
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے اور امامت کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو زیادہ قاری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3489، ترقيم محمد عوامة 3471)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3489 in Urdu