🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في الخمس والخراج كيف يوضع
خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33388 ترقیم الشثری: -- 34911
٣٤٩١١ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت عمرو بن ميمون قال: دخل عثمان بن حنيف على عمر فسمعته يقول: لان زدت على كل راس درهمين وعلى كل جريب الارض درهما وقفيزا من طعام لا يضرهم ذلك، ولا يجهدهم او كلمة نحوها، قال: نعم، قال: فكان على كل راس ثمانية واربعون، فجعلها خمسين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن حنیف حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضرت عمر نے ان سے فرمایا کہ اگر تم ہر ایک پر دو درہم کا اضافہ کردو اور ہر جریب زمین پر ایک درہم اور ایک قفیز غلے کا اضافہ کردو تو انہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ حضرت عثمان بن حنیف نے اس کی تائید کی۔ پہلے ایک شخص کے ذمے اڑتالیس تھا اب پچاس کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34911، ترقيم محمد عوامة 33388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34911 in Urdu