مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. ما قالوا: في العطاء من كان يورثه؟
سالانہ تنخواہ کا بیان اور کون اس کا وارث بنے گا؟
ترقیم عوامۃ: 33599 ترقیم الشثری: -- 35137
٣٥١٣٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن صالح عن سماك بن حرب عن اشياخ الحي قالوا: مات رجل وقد مضى له ثلثا السنة فامر له عمر بن الخطاب بثلثي عطائه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
حضرت سماک بن حرب حضرت الحی رحمہ اللہ کے شیوخ سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا: ایک آدمی مرگیا ا س حال میں کہ سال کا تہائی حصہ گزر چکا تھا تو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے سالانہ تنخواہ کے دو تہائی حصہ کی ادائیگی کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35137، ترقيم محمد عوامة 33599)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35137 in Urdu