🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. ما قالوا: في قسمة ما يفتح من الأرض، وكيف كان؟
زمین کا جو حصہ فتح ہو جائے ا س کو تقسیم کرنے کا بیان اور یہ تقسیم کیسے ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33646 ترقیم الشثری: -- 35185
٣٥١٨٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن ابي وائل قال: قال عمر: (لئن) (١) بقيت لآخذن فضل مال الاغنياء ولاقسمنه في فقراء المهاجرين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (لين).
(٢) صحيح؛ أخرج نحوه البخاري (٧٢٧٥)، وأحمد (١٥٣٨٣).

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر میں زندہ رہا تو میں ضرور بالضرور مالداروں کا زائد مال لے لوں گا اور میں اسے فقراء مہاجرین کے درمیان تقسیم کر دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35185، ترقيم محمد عوامة 33646)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35185 in Urdu