مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. ما قالوا: في الوالي أله أن يقطع شيئا من الأرض؟
جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟
ترقیم عوامۃ: 33700 ترقیم الشثری: -- 35239
٣٥٢٣٩ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن ابيه ان عمر اقطع عليا ينبع واضاف إليها غيرها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، أبو جعفر لم يدرك عمر.
حضرت جعفر رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ایک چشمہ کا مالک بنایا اور اس کے علاوہ مزید اضافہ بھی فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35239، ترقيم محمد عوامة 33700)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35239 in Urdu