🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. ما قالوا: في الوالي أله أن يقطع شيئا من الأرض؟
جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33701 ترقیم الشثری: -- 35240
٣٥٢٤٠ - حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن محمد بن عبيد الله الثقفي قال: اتى عمر رجل من ثقيف يقال له: نافع ابو عبد الله، قال: فكان اول من افتلى الفلا بالبصرة، (قال) (١) : فقال: يا (امير) (٢) المؤمنين (إن) (٣) قبلنا ارضا بالبصرة ليست من ارض الخراج، ولا تضر باحد من المسلمين، فإن رايت ان (تقطعنيها) (٤) اتخذها قضبا لخيلي فافعل، قال: فكتب عمر إلى ابي موسى إن كان كما قال: فاقطعها إياه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ]: (أمر).
(٣) في [أ، ب]: (إنا).
(٤) في [أ، ب]: (تعطينها).
(٥) منقطع؛ أبو عون محمد بن عبيد اللَّه لم يدرك عمر.

حضرت محمد بن عبید اللہ الثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس قبیلہ ثقیف کا ایک شخص آیا جس کا نام نافع ابو عبد اللہ تھا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے بصرہ کی بےآب وگیاہ وادی کو چراگاہ بنایا۔ اس نے عرض کیا: اے امیر المؤمنین! ہماری طرف بصرہ میں ایک زمین ہے جو خراج کی زمین نہیں ہے اور نہ وہ مسلمانوں میں کسی کو نقصان پہنچائے گی اگر آپ مناسب سمجھیں تو وہ میرے نام کردیں میں اس میں اپنے گھوڑوں کے لیے گھاس اُگاؤں گا۔ آپ رضی اللہ عنہایسا کردیں۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو خط لکھا۔ اگر بات ایسے ہی ہے جیسا کہ اس نے کہا ہے۔ تو تم وہ زمین اس کے نام کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35240، ترقيم محمد عوامة 33701)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35240 in Urdu