مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. في دعاء المشركين قبل أن يقاتلوا
قتال کرنے سے قبل مشرکین کو دعوت دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33737 ترقیم الشثری: -- 35276
٣٥٢٧٦ - حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن قتادة قال: احب إلي ان (ندعوهم) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (يدعوهم).
حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: میرے نزدیک پسندیدہ یہی ہے کہ ان کو اسلام کی طرف دعوت دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35276، ترقيم محمد عوامة 33737)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35276 in Urdu