🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في دعاء المشركين قبل أن يقاتلوا
قتال کرنے سے قبل مشرکین کو دعوت دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33738 ترقیم الشثری: -- 35277
٣٥٢٧٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن ابن ابي نجيح عن ابيه عن ابن عباس قال: ما قاتل رسول الله ﷺ قوما قط حتى يدعوهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ صرح الحجاج بن أرطأة بالتحديث عند الطحاوي، أخرجه أحمد (٢٠٥٣)، وأبو يعلى (٢٤٩٤)، والطحاوي ٣/ ٢٠٧، والطبراني (١١٢٦٩)، وعبد الرزاق (٩٤٢٧)، والحاكم ١/ ١٥، والبيهقي ٩/ ١٥٧، والدارمي (٢٤٤٤).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی قوم سے قتال نہیں کیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو اسلام کی دعوت دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35277، ترقيم محمد عوامة 33738)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35277 in Urdu