🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. فيما يمتنع به من (القتل) وما هو؟ وما يحقن الدم؟
ان چیزوں کا بیان جو قتل سے روکتی ہیں اور وہ چیزیں کیا ہیں؟ اور جو چیزیں جان کو محفوظ کرتی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33779 ترقیم الشثری: -- 35319
٣٥٣١٩ - حدثنا شبابة بن سوار قال: ثنا ليث بن سعد عن ابن شهاب عن عطاء ابن يزيد الليثي عن عبيد الله بن عدي بن الخيار عن المقداد انه اخبره انه قال: يا رسول الله، ارايت إن لقيت رجلا من الكفار فقاتلني، فضرب إحدى يدي بالسيف فقطعها، ثم لاذ مني بشجرة فقال: اسلمت لله، اقتله يا رسول الله بعد ان قالها؟ فقال: (رسول الله) (١) ﷺ:"لا تقتله"، فقلت: يا رسول الله، قطع يدي، ثم قال ذلك بعد ان قطعها، افاقتله؟ قال:"لا تقتله، فإن قتلته فإنه بمنزلتك قبل ان تقتله، وانت بمنزلته قبل ان يقول الكلمة (التي) (٢) قال" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (الذي).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٨٦٥)، ومسلم (٩٥).

حضرت مقدادد بن اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا رائے ہے اس بارے میں کہ اگر میں کفار کے ایک آدمی سے ملا پھر اس نے مجھ سے لڑائی کی۔ اور میرے ایک ہاتھ پر تلوار سے وار کیا اور ا س کو کاٹ دیا پھر وہ درخت کی آڑ میں مجھ سے پناہ مانگتا ہے اور کہتا ہے۔ میں اللہ کے لیے اسلام لایا۔ اے اللہ کے رسول 5! کیا میں ایسا کہنے کے بعد اس کو قتل کر دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو قتل مت کرو۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! اس نے میر اہاتھ کاٹ دیا پھر وہ کاٹنے کے بعد کلمہ پڑھتا ہے کیا میں اس کو قتل نہ کر دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو قتل مت کرنا۔ اگر تم نے اس کو قتل کردیا تو وہ شخص تمہارے مرتبہ پر ہوگا۔ جس مرتبہ پر تم اس کو قتل کرنے سے پہلے تھے۔ اور تم اس کے مرتبہ پر ہو گے جس مرتبہ پر وہ یہ کلمہ جو اس نے پڑھا ہے اس کے پڑھنے سے پہلے تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35319، ترقيم محمد عوامة 33779)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35319 in Urdu