🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. في الاستعانة بالمشركين من كرهه؟
مشرکین سے مدد مانگنے کا بیان کون اس کو مکروہ سمجھتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33833 ترقیم الشثری: -- 35373
٣٥٣٧٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج قال: حدثني من سمع القاسم يذكر عن سلمان بن ربيعة الباهلي انه غزا بلنجر وكان (غزاه) (١) فاستعان بناس من المشركين على المشركين وقال: ليحمل اعداء الله على اعداء الله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (غزا).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن سلمان.

حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان بن ربیعہ باھلی رحمہ اللہ بلنجر مقام پر جہاد کے لیے تشریف لے گئے اس حال میں کہ آپ رضی اللہ عنہ بہت زیادہ جہاد میں شریک ہوتے تھے۔ آپ رحمہ اللہ نے مشرکین کے کچھ لوگوں سے مشرکین کے خلاف مدد طلب کی اور فرمایا: چاہیے کہ اللہ کے دشمنوں ہی کو اللہ کے دشمنوں کے خلاف اکسایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35373، ترقيم محمد عوامة 33833)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35373 in Urdu