مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. في الاستعانة بالمشركين من كرهه؟
مشرکین سے مدد مانگنے کا بیان کون اس کو مکروہ سمجھتا ہے
ترقیم عوامۃ: 33832 ترقیم الشثری: -- 35372
٣٥٣٧٢ - حدثنا يعلى بن عبيد عن محمد بن عمرو عن (سعد) (١) بن المنذر قال: خرج رسول الله ﷺ إلى احد، فلما خلف ثنية الوداع نظر خلفه، فإذا كتيبة (خشناء) (٢) ، فقال:"من هولاء؟" قالوا: عبد الله بن ابي (بن) (٣) سلول ومواليه من اليهود فقال:"وقد اسلموا؟" قالوا: لا، قال:"فإنا لا نستعين بالكفار على المشركين" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (سعيد).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي [هـ]: (حسناء).
(٣) سقط من: [ب، جـ]، وفي [أ]: (أبي).
(٤) مرسل؛ سعيد بن المنذر تابعي، وقد ورد من حديث سعد بن المنذر عن أبي حميد الساعدي، أخرجه الحاكم ٢/ ١٢٢، وابن سعد ٢/ ٤٨، والبيهقي ٩/ ٣٧، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٠٦٨)، وإسحاق كما في المطالب العالية (٤٢٦٣)، والطحاوي في شرح المشكل ٦/ ٤١٧.
حضرت سعد بن منذر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ کی طرف نکلے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وداع کی گھاٹیوں کو پیچھے چھوڑا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیچھے دیکھا تو وہاں بہت اسلحہ والی جماعت تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ کون لوگ ہیں؟ صحابہ رضی اللہ عنہ م نے عرض کیا: عبد اللہ بن ابی بن سلول اور اس کے یہودی دوست۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا انہوں نے اسلام قبول کرلیا؟ صحابہ رضی اللہ عنہ م نے عرض کیا: نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک ہم مشرکین کے خلاف کفار سے مدد طلب نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35372، ترقيم محمد عوامة 33832)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35372 in Urdu