مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. في إمامة الغلام قبل أن يحتلم
بالغ ہونے سے پہلے لڑکے کی امامت کا حکم
ترقیم عوامۃ: 3520 ترقیم الشثری: -- 3538
٣٥٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن ابيه ان الاشعث قدم غلاما فقيل له فقال: إنما قدمت القرآن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة والد همام، إلا أن تكون (همام) خطأ من النساخ صوابه (هشام) كما في الأثر بعده.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن همام، عن ابيه، ان الاشعث قدم غلاما، فقيل له: فقال:" إنما قدمت القرآن"
حضرت ہمام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت اشعث نے ایک لڑکے کو نماز کے لئے آگے کردیا۔ ان پر اعتراض کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے قرآن کو آگے کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3538، ترقيم محمد عوامة 3520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3538 in Urdu