🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. في إمامة الغلام قبل أن يحتلم
بالغ ہونے سے پہلے لڑکے کی امامت کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3521 ترقیم الشثری: -- 3539
٣٥٣٩ - حدثنا عبدة عن هشام عن (ابيه) (١) قال: لما قدم الاشعث قدم غلاما فعابوا ذلك عليه، فقال: ما قدمته، (ولكني) (٢) قدمت القرآن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين في [ب].
(٢) في [جـ]: (ولكن).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا عبدة، عن هشام، عن ابيه، قال: لما قدم الاشعث قدم غلاما فعابوا ذلك عليه، فقال" ما قدمته ولكني قدمت القرآن"
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت اشعث تشریف لائے تو انہوں نے ایک لڑکے کو نماز کے لئے آگے کیا تو لوگوں نے اس پرا عتراض کیا۔ اس پر حضرت اشعث نے فرمایا کہ میں نے اسے آگے نہیں کیا بلکہ میں نے تو قرآن کو آگے کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3539، ترقيم محمد عوامة 3521)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3539 in Urdu