مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في الغنيمة كيف (تقسم؟)
غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 33987 ترقیم الشثری: -- 35536
٣٥٥٣٦ - حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: الغنيمة ما اصاب المسلمون عنوة، فهو لمن سمى الله، واربعة اخماس لمن شهدها.
حضرت سفیان غنیمت کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو مال مسلمان بزور جہاد لیں وہ ان کے لیے ہے جس کو اللہ نے نام لے کر متعین کیا ہے، اور چار خمس مجاہدین کے لیے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35536، ترقيم محمد عوامة 33987)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35536 in Urdu