🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في الغنيمة كيف (تقسم؟)
غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33988 ترقیم الشثری: -- 35537
٣٥٥٣٧ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون قال: قرات كتاب ذو الصفي فقلت لمحمد: ما الصفي؟ (فقال) (١) : راس كان يصطفى للنبي ﷺ قبل كل شيء، ثم يضرب له بعد بسهمه مع (المسلمين) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [جـ]: (الناس).
(٣) مرسل؛ ابن سيرين تابعي.

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے الصفی سے متعلق ایک کتاب میں پڑھا پھر میں نے حضرت محمد رحمہ اللہ سے الصفی کے متعلق دریافت کیا؟ حضرت محمد 5 نے فرمایا: ہر چیز سے قبل جو مال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے الگ کیا جاتا وہ مراد ہے، پھر بعد میں لوگوں کے ساتھ بھی ایک حصہ نکالا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35537، ترقيم محمد عوامة 33988)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35537 in Urdu