مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
ترقیم عوامۃ: 34021 ترقیم الشثری: -- 35572
٣٥٥٧٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابو جعفر الرازي عن الربيع بن انس عن ابي العالية عن غلام لسلمان يقال: له سويد -واثنى عليه خيرا- قال: لما افتتح الناس المدائن وخرجوا في طلب العدو اصبت سلة، فقال لي سلمان: هل عندك (من) (١) طعام؟ قال: قلت: سلة اصبتها، قال: هاتها فإن كان مالا دفعناه إلى هؤلاء، وإن كان طعاما اكلناه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) حسن؛ أبو جعفر الرازي صدوق.
حضرت ابو العالیہ حضرت سوید سے روایت کرتے ہیں جو کہ حضرت سلمان کے غلام ہیں اور ان کا اچھے الفاظ میں ذکر کیا گیا ہے، فرماتے ہیں کہ جب مجاہدین نے مدائن کو فتح کیا، اور دشمن کی تلاش میں نکلے تو مجھے ایک ٹوکری ملی، مجھ سے حضرت سلمان نے کہا: کیا آپ کے پاس کھانے کو کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا کہ مجھے ایک ٹوکری ملی ہے، فرمایا لے آؤ، اگر اس میں مال ہوا تو واپس کردیں گے اور اگر کھانے کی چیز ہوئی تو کھا لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35572، ترقيم محمد عوامة 34021)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35572 in Urdu