مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
ترقیم عوامۃ: 34022 ترقیم الشثری: -- 35573
٣٥٥٧٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا عقبة قال: سمعت عبد الله بن بريدة سئل عن الطعام يصاب في ارض العدو فقال: إن كان باع منه بدرهم رده وإلا كان غلولا.
حضرت عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ دشمن کی سر زمین سے جو کھانا وغیرہ ملے اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: اگر اسے درہم کے بدلے فروخت کیا ہے تو واپس کردیا جائے وگرنہ وہ خیانت شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35573، ترقيم محمد عوامة 34022)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35573 in Urdu